ابنا: وزيرانٹيليجنس حيدر مصلحي نے ايرانيوں کےلئے امريکہ کا انٹرنيٹ سفارتخانہ کھولے جانے کے بارے ميں کہا کہ امريکہ کا انٹر نيٹ سفارتخانہ سفارتي لحاظ سے کوئي معني نہيں رکھتا -
امريکي وزيرخارجہ ہيلري کلنٹن کي جانب سےبي بي سي کوانٹرويو ميں ايران کےعوام کي جانب سے ايرانيوں کےلئے امريکہ کے انٹرنيٹ سفارتخانہ شروع کئےجانےپرکوئي توجہ نہ ديئےجانے پراظہارافسوس کي جانب اشارہ کرتےہوئےايران کےوزيرانٹليجنس نےکہاکہ امريکي حکام خيالوں کي دنيا ميں رہتےہيں اور ايراني عوام کبھي بھي ان کےساتھ نہيں چليں گے حيدر مصلحي نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ايرانيوں کےلئے امريکہ کے انٹرنيٹ سفارتخانےکاوہي مقصد ہے جوتہران ميں امريکہ کےسابق سفارتخانے کاتھا کہاکہ تہران ميں امريکي سفارتخانہ جاسوسي کااڈہ تھا اوراسي وجہ سے ملت ايران نے اس پرقبضہ کرليا-ايران کےوزيرايٹليجنس نے ايران کےعوام سےمطالبہ کياکہ امريکي سازشوں کےسلسلےميں پوري طرح ہوشيار رہيں-.............
/169